تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی پارٹی سے راہیں جدا، ن لیگ میں شامل
لاہور: حلقہ پی پی 154 کے گاؤں لیلہ پور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین چوہدری اختر میو نے سیاسی وابستگی تبدیل کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔
ان کی شمولیت کے سلسلے میں ایک تقریب…