چیمپینز ٹرافی کا اہم میچ، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف

دبئی: چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 241 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بنائے اور…

وزیراعظم کی ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتےہوئے کہا ہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، استعمال شدہ اشیاء کی آڑ میں ہونے والی اسمگلنگ…

تین سینٹرز کی معطلی پراحتجاج،پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے تین سینٹرز کو معطل کئے جانے پر پی ٹی آئی کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ۔ جمعہ کو ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے صرف تین ارکان موجود تھے۔ قائد حزب اختلاف…

موبائل فونزکی درآمدات میں 12فیصدکی کمی

اسلام آباد:موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پر869ملین…

روی شاستری بھی نیشنل سٹیڈیم کی وال کا حصہ بن گئے

کراچی: سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری بھی نیشنل سٹیڈیم کی وال کا حصہ بن گئے۔ میڈیا سینٹر میں بنائی جانے والی دیوار پر چسپاں تصاویر میں روی شاستری کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف طاہر نقاش، شاید محبوب اور منصور اختر کی تصاویر…

اکوال، ٹریفک حادثہ،خاتون ٹیچر جاں بحق

تلہ گنگ : ٹریفک حادثے میں ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہو گئی۔ حادثہ تلہ گنگ میانوالی روڈ پر اکوال کے قریب پیش آیا۔ ہائی ایس وین میں سوار سکول ٹیچرز تلہ گنگ سے ٹمن ملتان خورد جا رہی تھیں، اکوال کے قریب ان کی گاڑی کا مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر…

اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے۔ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس "کثیرالجہتی نظام کو بروئے کار لانا: عالمی گورننس میں اصلاحات اور بہتری" کے موضوع پر کل ہوگا۔…

پٹرول ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو گیا

لاہور : پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کر دی گئی. وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے،مٹی…

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے

اسلام آباد:زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آباد،راولپنڈی اور خیبرپختونخوا میں محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 رکارڈ کی گئی۔ زلزلہ رات 10 بج کر 48 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے 8…

ایچ بی ایل نے پرچیزنگ منیجرز انڈیکس متعارف کرادیا

 کراچی:ایچ بی ایل نے ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے ایچ بی ایل ایس اینڈ پی گلوبل(پرچیزنگ منیجرز انڈیکس) متعارف کرادیا ہے۔ یہ تاریخی اقدام پاکستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی مجموعی معاشی صحت کے بارے میں قیمتی اعداد و شمار اور بروقت تجزیہ فراہم…