Browsing Tag

PPP

وزیر اعظم کاصدر زرداری کوٹیلی فون،خیریت دریافت کی

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کوٹیلی فون کیا اور ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے دعا…

وزیراعظم کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 46 ویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اقدار کے فروغ میں ذوالفقار علی بھٹوکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ وزیراعظم نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتےہوئے…

صدر زرداری آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری آج بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان صدر مملکت سے ملاقاتیں کریں گے۔ صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ۔

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ…

شہید بے نظیر بھٹو کی برسی،گڑھی خدا بخش میں عوامی جلسے کے لیے پنڈال سج گیا

گڑھی خدا بخش: سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ گڑھی خدا بخش میں عوامی جلسے کے لیے پنڈال سج گیا،کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جلسے سے صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت…

سابق ایم این اے مخدوم علی حسن گیلانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بہاولپور:پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مخدوم سید علی حسن گیلانی کی وفات پر دکھ اور رنج کا اظہار اور اہل خانہ کے ساتھ…

صدرزرداری کا پاؤں فریکچر ہو گیا

دبئی: صدر آصف علی زرداری کا پاوں فریکچر ہو گیا۔ دبئی ائر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے ان کا پاوں فریکچر ہوا۔ صدرزرداری کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد پاوں پر پلاستر کردیا۔ صدر زرداری کے پاؤں پر…

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے ۔ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ بلاول بھٹو زرداری اور…

عدالتی اصلاحات عدلیہ نے ناکام بنائیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات عدلیہ نے ناکام بنائی، جیسے ہی عدلیہ اصلاحات ججز کے علم میں آئی، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ آگیا، عدالت عظمیٰ کا فیصلہ عدالتی اصلاحات میں…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،”چارٹر آف پارلیمنٹ” کی تجویز کی تعریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ میں دی گئی تجویز "چارٹر آف پارلیمنٹ" کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمہوریت اور پارلیمنٹ مزید مضبوط ہوں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے ملکی معیشت…