صدر زرداری متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
اس دورے کے دوران صدرِ مملکت نے اماراتی قیادت اور اعلیٰ حکام سے متعدد اہم ملاقاتیں کیں جن کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط…