Browsing Tag

Emergency Response

وزیراعظم کا سولجر بازار حادثے پر اظہار افسوس

واشنگٹن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے حادثے پر قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا…

تلہ گنگ:کار کو آگ لگ گئی، ڈرائیور معمولی زخمی

تلہ گنگ: جہاز چوک کے قریب کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ڈرائیور معمولی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور ڈرائیور کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو کمانڈ اینڈ…

نکہ کہوٹ کے قریب مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم، ایک زخمی

تلہ گنگ: نواحی علاقے نکہ کہوٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور کار کے درمیان ہونے والے شدید تصادم میں ایک شخص بری طرح زخمی ہو گیا۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد فراہم کر دی۔ ریسکیو 1122 کے…

کوٹ قاضی کے قریب موٹر سائیکل ٹینکر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق

لاوہ: کوٹ قاضی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے اسفالٹ (کمپاؤنڈ) سے بھرے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو…

بھنگالی شریف اڈا کے قریب ہائی ایس میں آتشزدگی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

چکوال :چکوال کے علاقے بھنگالی شریف اڈا کے قریب راولپنڈی سے چکوال آنے والی ایک ہائی ایس وین میں اچانک کانٹیکٹ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور کی بروقت سمجھ بوجھ اور فوری ایکشن کے باعث تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ…

گوا،نائٹ کلب میں المناک سانحہ، آگ نے 23 زندگیوں کا چراغ بجھا دیا

ارپورہ:گوا کے نائٹ کلب میں المناک سانحہ، آگ نے 23 زندگیوں کا چراغ بجھا دیا بھارت کے معروف سیاحتی خطے گوا میں ایک نائٹ کلب خوفناک آگ کی لپیٹ میں آ گیا، جس کے نتیجے میں 23 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں کلب کا عملہ، مقامی…

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت…