چکوال،مدرسہ زیادتی کیس، دونوں شیطان صفت ملزم گرفتار
چکوال : مدرسہ زیادتی کیس کے دونوں شیطان صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی پی او چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کے مطابق ایک ملزم کو جاتلی اور دوسرے کو ضلع میانوالی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
چوآ چوک میں واقع مدرسے کی انتظامیہ سے سی سی ٹی وی…