Browsing Tag

Breaking news

پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے

لندن:جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے ۔ وہ برطانیہ کے شہر لیسٹر میں مقیم تھے ،ان کی عمر 93 برس تھی۔ سابق سینیٹر، وفاقی وزیر اور جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسرخورشید احمد 23 مارچ 1932 کو نئی دہلی میں پیدا…

کورم کی کمی ،قومی اسمبلی کااجلاس کل تک ملتوی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس آج (جمعہ) کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پرجب وقفہ سوالات شروع ہوا تواپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے گنتی کاحکم…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہو گئے ۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے بیلاروس کا دو روزہ دورہ کر رہےہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،…

وزیراعظم آج سے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے تک جمہوریہ بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ نومبر 2024 میں صدر لوکاشینکو کے پاکستان کے اہم دورے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اپنے قیام کے دوران وزیراعظم باہمی…

میال ڈیم، ڈوبنے والی تیسری نعش بھی نکال لی گئی

تلہ گنگ :کئی گھنٹوں کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد میال ڈیم میں ڈوبنے والی تیسری نعش بھی نکال لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لیٹی کی رہائشی فیملی جس میں 26 سالہ نعمان احمد اسکی بیوی اور بھابھی شامل تھیں میال ڈیم پر سیر وتفریح کےلئے گئے ہوئے تھے…

موٹر وے سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار، 3 جاں بحق، 21 زخمی

کلر کہار: موٹر وے سالٹ رینج میں مسافر بس حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی موٹر وے سالٹ رینج ایریا، کلر کہار کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار…

وزیراعظم کی بجلی کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ اتوار کو وزیراعظم کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا ۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو سولرآئزیشن پالیسی کے حوالے سے عوام…

صدر زرداری آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری آج بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان صدر مملکت سے ملاقاتیں کریں گے۔ صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ۔

قومی سلامتی کمیٹی کا حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار، اعلامیہ…

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعادہ کیا ہے کہ اس بارے میں مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔ اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف نے پڑھ کے سنایا۔ ملکی سلامتی کی…

وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ وفد میں نائب…