اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکوں کی آوازیں

0

تہران: اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران پر حملہ کردیا ہے جس کی اسرائیلی وزیر دفاع نے تصدیق بھی کر دی ہے

ایرانی سرکاری اور نجی میڈیا نے بتایا ہے کہ صبح تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور دھویں کے بادل اٹھتے بھی دیکھے گئے۔ کچھ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متعدد میزائل تہران کی یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوری ایریا میں گرے ہیں۔

 
اسرائیلی وزیر دفاع نے حملے کی تصدیق کی
اسرائیلی وزیر دفاع نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کو نشانہ بنایا ہے اور پیشگی فوجی کارروائی شروع کردی ہے،

حملے کے فوراً بعد اسرائیل بھر میں سائرنز بج اٹھے اور حکومت نے اپنے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں یا شیلٹرز میں جانے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ عوام کو گھروں میں رہنے اور محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی تاکید کی گئی ہے۔ �

Leave A Reply

Your email address will not be published.