شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، قدرتی آفت پر اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔
گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان کی…