Browsing Tag

Prime Minister Shehbaz Sharif

اسلام آباد حملہ:صدر پیوٹن کا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی پیغام

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔ اپنے پیغام میں روسی صدر نے حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور…

ترلائی امام بارگاہ دھماکہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی طرف سے شدید مذمت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترلائی، اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ…

وزیر اعظم 13 سے 15 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف 13 سے 15 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم میونخ سکیورٹی کا نفرنس میں شریک ہوں گے وزیر اعظم سائیڈ لائن پر عالمی رہنماؤں سے لاقاتیں کریں گے ۔ دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور معاشی…

پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت آئندہ دو برس میں ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے آئندہ دو…

قازقستان کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد:قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان گرمجوش مصافحہ اور خوشگوار جملوں کا…

قازقستان کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

راولپنڈی: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ  دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی کابینہ…

قازقستان کے صدر کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کل منگل کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ یہ ان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جسے دونوں برادر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی، معاشی اور سفارتی تعلقات کے تناظر میں انتہائی…

وزیراعظم کا برآمد کنندگان کیلئے بڑے مراعاتی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کیلئے ٹیکس میں تین فیصد کمی، صنعتی بجلی کے ٹیرف میں چار روپے چار پیسے فی یونٹ مزید کمی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے بڑے برآمد کنندگان کو دو سال کیلئے بلیو پاسپورٹس سمیت خصوصی مراعات…

جیم اسٹونز میں ویلیو ایڈیشن سے برآمدات بڑھانے کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف

اجلاس کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی منظور شدہ جیم اسٹون پالیسی پر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کے لیے چار مشاورتی سیشنز منعقد کیے جا چکے ہیں، جبکہ اسلام آباد میں جیم اسٹون سینٹر کے لیے شاہراہ دستور پر جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔

پنجگور میں کامیاب کارروائی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے…