Browsing Tag

pm shehbaz sharif

آئی ایم ایف کی مںنیجنگ ڈائریکٹر کی پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریف

ڈیووس: ائی ایم ایف کی میں نے جنگ ڈائریکٹر نےپاکستان کی اقتصادی کارکردگی اور اصلاحاتی عمل کو سراہا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ…

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان  آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ شیخ محمد بن زاید النہیان کا…

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد پہنچ گئے۔ اشک آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ محمد خان…

وزیرِ اعظم کا مراکش میں عمارتیں گرنے کے سانحے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مراکش کے شہر فیز میں دو رہائشی عمارتوں کے افسوسناک انہدام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس المناک حادثے پر شدید…

قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپریشن کے دوران تنظیم کے 12 دہشت گردوں کے ہلاک کیے جانے پر وہ سیکیورٹی…

کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ…

سہہ ملکی سیریز: پاکستان کی فتح، صدر و وزیراعظم کا کرکٹ ٹیم کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی سری لنکا کے خلاف سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغامات میں کہا کہ پاکستان، سری لنکا اور…

وزیراعظم کا کرم، خیبر پختونخوا میں فتنۂ خوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرم، خیبر پختونخوا میں فتنۂ خوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے 23 دہشتگردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت،…

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھانے سے متعلق سفارشات پیش

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نجی شعبے کی صنعتی ترقی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں صنعتی مسابقت میں اضافہ، سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے مواقع بڑھانے سے متعلق شعبہ جاتی سفارشات پیش کی…

صدر زرداری اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات،صدر نے نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کیا

اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری سے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدرِ مملکت نے شاہِ اردن کو پاکستان کے…