Browsing Tag

Pakistan

پرویز مشرف کی سیاسی جماعت ختم ہو گئی

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ ختم ہوگئی ،الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو بطور سیاسی جماعت ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کا کوئی پارٹی عہدیدار نہیں ہے،آل پاکستان مسلم…

نوازشریف کسی ڈیل کے تحت وطن واپس نہیں آ رہے، وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد۔:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی میں ڈیل کے تاثر کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کسی ڈیل کا حصہ کیوں کر ہوگی، نواز شریف عدالتی فیصلے کے تحت ملک سے باہر گئے اور انہیں وطن واپسی پر کچھ…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ خالد محمود خان کی جانب سے درخواست الیکشن…

لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا . اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…

مستونگ دھماکہ، شہداء کی تعداد 50 سے بڑھ گئی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 51 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی…

حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری ہو گی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق پہلے یہ ابتدائی فہرستیں 10 اکتوبر کو جاری کی جانی تھیں تاہم…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

پاکستان اورایران کا دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کافیصلہ

اسلام آباد : پاکستان اورایران نے دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی (جے ای سی) کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کے انعقاد کافیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایران کے نائب وزیراقتصادیات وخزانہ رضابخشی اوراقتصادی امورڈویژن…

صدر عارف علوی سے سعودی وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کی ملاقات

اسلام آباد (ملک ساجد فاروق )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ ملاقات میں صدر مملکت…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج و عمرہ زائرین کو سہولیات کی فراہمی کےلئےمفاہمت کی یادداشت پر…

(اسلام آباد ۔( خواجہ بابر فاروق+ملک ساجد فاروق پاکستان اور سعودی عرب نےپروازوں میں اضافہ کے ذریعے اخراجات میں کمی اور پاکستانی حج و عمرہ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ سعودی…