شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے،پر تپاک استقبال
کوالالمپور:وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔
کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیاء کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فادضل ، ملائشیاء میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ…