پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو ہو گا،صدر خطاب کریں گے
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی سمری منظور کر لی ہے، جس کے تحت اجلاس 2 مارچ 2026 کو دوپہر تین بجے منعقد ہوگا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر آئین کے مطابق بلایا جاتا ہے، جس میں…