نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کالس سے ٹیلیفونک گفتگو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت…