امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکہ روانہ
اسلام آباد:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہوگئے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر کو الوداع کیا۔
امریکی نائب صدر
جے ڈی وینس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا اور ایران کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کی۔
دورے کے دوران ان کی وزیراعظم محمد شہباز
شریف سے خصوصی ملاقات ہوئی ۔