شہباز شریف آج ویانا میں مصروف دن گزاریں گے۔
ویانا: محمد شہباز شریف آج آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اہم اور مصروف سفارتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔
وزیرِ اعظم اپنے دورۂ آسٹریا کے دوران آسٹرین چانسلر کرسچئین اسٹاکر سے آسٹرین چانسلری میں ملاقات کریں گے، جہاں انہیں سرکاری اعزاز کے طور…