شاہ محمد والی سواں پل میل چوک تراپ تا سی پیک انٹرچینج کارپٹ روڈ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب
تراپ (شوکت علی ملک سے)شاہ محمد والی پل میل چوک تراپ سے سی پیک انٹرچینج ساڑھے 6 کلومیٹر کارپٹ روڈ کے اہم ترقیاتی منصوبے کے سنگ بنیاد کی پروقار تقریب کا انعقاد ملک جاوید کشلال کی جانب سے کیا گیا،۔
سنگ بنیاد پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ…