Browsing Tag

Pakistan

حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری ہو گی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق پہلے یہ ابتدائی فہرستیں 10 اکتوبر کو جاری کی جانی تھیں تاہم…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

پاکستان اورایران کا دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کافیصلہ

اسلام آباد : پاکستان اورایران نے دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی (جے ای سی) کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کے انعقاد کافیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایران کے نائب وزیراقتصادیات وخزانہ رضابخشی اوراقتصادی امورڈویژن…

صدر عارف علوی سے سعودی وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کی ملاقات

اسلام آباد (ملک ساجد فاروق )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ ملاقات میں صدر مملکت…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج و عمرہ زائرین کو سہولیات کی فراہمی کےلئےمفاہمت کی یادداشت پر…

(اسلام آباد ۔( خواجہ بابر فاروق+ملک ساجد فاروق پاکستان اور سعودی عرب نےپروازوں میں اضافہ کے ذریعے اخراجات میں کمی اور پاکستانی حج و عمرہ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ سعودی…

پاکستان اور آئ ایم ایف کے ورچوئل مزاکرات ملتوی

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزے کے لیے ہونے والے ورچوئل مذاکرات کل تک ملتوی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جائزہ مذاکرات آئی ایم ایف کی درخواست پر ملتوی کیے گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف…

پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد : پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں , جمعرات کو پاکستان کی ٹیم اور آئی ایم ایف کے وفد کے درمیان حتمی مذاکرات ہوئے ، آئ ایم ایف کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس جاکر لاہور میں موجود وزیراعظم شہباز شریف سے ویڈیو لنک کے…

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ بھیجنے کا حکم

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ بھیجنے کا حکم اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل…

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افغان ریونیو لیگل سروسز کے ڈائریکٹر اور…

حد بندیوں بارے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد ، قانونی و آئینی راستہ اختیار کریں گے، چوہدری پرویز…

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال، صوبائی وزراء راجہ بشارت، میاں محمودالرشید اور ایم این اے بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ…