پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کا مشاورتی اجلاس شروع
اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
یہ اجلاس نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر منعقد ہو رہا ہے۔
اجلاس میں ترکی کے وزیر خارجہ حکسن فیدان، سعودی عرب کے…