Browsing Tag

islamabad

صدر اور وزیراعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی…

شہباز شریف کی راجہ ظفر الحق کے گھر آمد،عیادت کی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے راجہ ظفر الحق کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور پارٹی و ملکی سیاست کے…

اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوگیونو کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی فورمز میں تعاون پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔ اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ…

متحدہ عرب امارات کے صدر ایک روزہ سرکاری دورہ کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے…

اسلام آباد میں آج سرکاری تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے دورے کے موقع پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں آج عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں واقع…

صدر زرداری عراق کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری عراق کا سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے سرکاری دورے کے دوران عراقی صدر اور وزیرِ اعظم سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف…

وزیراعظم کی ضلع کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے…

وزیراعظم کی انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اور پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

اسلام آباد، ٹی چوک فلائی اوور اور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کا افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں ٹی چوک (اقبال چوک) فلائی اوور اور اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی…

صدر نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تقرری…