وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

0

کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گۓ ۔

کوئٹہ ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا۔

وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
انگلش ٹیگز

Leave A Reply

Your email address will not be published.