دہشت گردی کا مسئلہ،نیشنل ایکشن پلان کی سینٹرل ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب
اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے نیشنل ایکشن پلان کی سنٹرل ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس پیرکو وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوگا۔
اجلاس میں نائب وزیر اعظم…