قومی سلامتی کمیٹی کا حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار، اعلامیہ…
اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعادہ کیا ہے کہ اس بارے میں مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔
اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف نے پڑھ کے سنایا۔
ملکی سلامتی کی…