وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گۓ ۔
کوئٹہ ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا۔
وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی…