Browsing Tag

Prime Minister Pakistan

وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور انہیں کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد دی. وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران وزیراعظم کو موجودہ صورتحال اور اپنے حالیہ دوروں پر بھی بریف کیا.

صدر ٹرمپ کے توصیفی کلمات، شہباز شریف کا امریکی صدر سے اظہار تشکر

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے اپنے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے لیے اظہارِ تحسین پر شکریہ ادا کیا ہے۔ جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر جاری اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کے "ٹروتھ…

قطر کے لڑاکا طیاروں نے شہباز شریف کے طیارے کو حصار میں لے کر دوحہ ایئرپورٹ پہنچایا

دوحہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورۂ قطر کے دوران ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ جمعرات کو قطری فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے خصوصی طیارے کو حفاظتی حصار فراہم کیا اور انہیں بحفاظت…

ایران کشیدگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر، پاکستان مذاکرات میں کردار ادا کرتا رہے گا،شہباز…

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اور مؤثر سفارتی کوششیں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ایران اور…

وزیراعظم کی کراچی میں شیری رحمان سے تعزیت، بیٹی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف کراچی کے دورے کے دوران سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات میں مرحومہ کے لیے دعائے…

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی قیادت کو عیدالفطر کی مبارکباد، ملکی بہتری کے عزم کا اعادہ

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف قومی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور…

شہباز شریف کا پشین آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔  پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی…

وزیراعظم کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے

کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ کوئٹہ کے دوران مصروف دن گزاریں گے۔ اس موقع پر وہ صوبے…