Browsing Category
تازہ ترین
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، فیصلہ محفوظ
سکندر سلطان راجہ نے سنی اتحاد کونسل کاخط بیرسٹر علی ظفر کے حوالے کردیا
نئے صدر کے انتخاب کیلئے شیڈول یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان
آئین کے آرٹیکل(4) 41 کے تحت صدر پاکستان کا انتخاب عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 30 ایام کے اندر کرانا لازم ہے
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئیں
وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے موقع پرسنی اتحاد کونسل نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین واک آؤٹ کر کے…
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ اور شور شرابہ،سنی اتحاد کونسل نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
قائد ایوان کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی صدارت شروع ہوا
پی ٹی آئ انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 3 مارچ کو ہوں گے
کراچی:سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نےحلف اٹھا لیا
سپیکر آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین سے سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں حلف لیا
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کا معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس سوموار 26 فروری کو ہوگا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب
کل کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
مریم نواز کا صوبے بھر میں ائر ایمبولینس سروس شروع کا اعلان
پنجاب میں 2024ء کا الیکشن ن لیگ کےلیے بہت مشکل تھا
خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل
سیاسی جماعتوں کے نمبر گیم سامنے آنے کے بعد مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا عمل حتمی مراحل میں داخل