وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

0

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہو گئے ۔

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے بیلاروس کا دو روزہ دورہ کر رہےہیں۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں.

Leave A Reply

Your email address will not be published.