سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا

0

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کے کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا،الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کا معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس سوموار 26 فروری کو ہوگا

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔
کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا۔
لاء ونگ سنی اتحاد کونسل کو نشستوں کے معاملے پر قانونی رائے بھی دے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.