پاک بحریہ کی بڑی کارروائی: بحیرہ عرب میں 1500 کلو حشیش برآمد، وزیراعظم کی تعریف
اسلام آباد: وزیراعظم نے بحیرہ عرب میں منشیات کی بھاری مقدار کی سمگلنگ ناکام بنانے پر پاک بحریہ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے کارروائی کے دوران 1500 کلو حشیش قبضے میں لی، جس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 3 ملین…