پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کیلئے آن لائن رجسٹریشن ہو گی

راولپنڈی:پنجاب حکومت نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو شریک کرنے کے لیے رمضان نگہبان پیکیج کے تحت مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں صوبہ بھر کے غریب، خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والی…

پنجگور میں کامیاب کارروائی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے…

شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر وقت کوشاں ہوں، احسن جمال خان

چکڑالہ: رکن قومی اسمبلی احسن جمال خان نے کہا ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد ان کی سیاست کا محور ہے اور حلقے کے عوام کے دکھ درد میں شریک ہونا وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی احسن جمال خان نے…

پچنند میں 8 فروری کو تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس، انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ)8 فروری کو پچنند میں منعقد ہونے والی عظیم الشان تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس کے انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے ضلع بھر کی مذہبی جماعتوں کے علمائے کرام اور شہر کی سرکردہ و معزز شخصیات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی…

صدرِ مملکت سے صومالی وزیرِ داخلہ کی ملاقات، سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری معاہدہ

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور صومالیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی…

اسحاق ڈار کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فون

دبئی: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو میں موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ…

چترال میں برفانی تودہ گرنے کا واقعہ: چیئرمین سینیٹ کا اظہارِ افسوس،

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ضلع چترال میں شدید برف باری کے باعث برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سانحے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے…

دس روز میں ایک ارب روپے کا اعزازیہ آئمہ مساجد تک پہنچ گیا

لاہور: حکومتِ پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ پروگرام برائے آئمہ مساجد نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے صرف 10 روز میں ایک ارب روپے سے زائد کی رقم آئمہ مساجد تک پہنچا دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک پنجاب بھر میں 68 ہزار سے زائد آئمہ مساجد نے رضا…

ٹرمپ کا امن بورڈ اقوام متحدہ کی جگہ نہیں لے سکتا: چین

ڈیووس: چین کی وزارت خارجہ نے عالمی اقتصادی فورم میں واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی جگہ نہیں لے سکتا۔ چینی مندوب نے کہا کہ تحفظاتی پالیسیاں عالمگیریت کو چیلنجز کا سامنا کروا رہی ہیں، اور چین اس غیر یقینی…

بلاول کی ڈیووس میں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقات،

ڈیووس: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی…