پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہو گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اس سے قبل ڈیزل کی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر…

تلہ گنگ: دو رکشوں میں تصادم، چار افراد زخمی

تلہ گنگ:ڈھوک ڈالی، موگلہ گاؤں کے قریب دو رکشوں کے درمیان تصادم ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسیں فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کی گئیں۔ ریسکیو ٹیموں کے موقع پر پہنچنے پر معلوم…

آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ محمد ذوالقرنین مسلم لیگ ن میں شمولیت پر راضی

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ محمد ذوالقرنین خان مسلم لیگ ن میں شمولیت پر راضی ہو گئے ۔ مسلم لیگ (ن) کے وفد نے راجہ محمد ذوالقرنین خان اور ان کے خاندان سے ملاقات کر کے انہیں باضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔ وفد میں…

غریب و متوسط طبقے کے لئے”وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘‘کا باقاعدہ اجراء

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لئے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سکیم کے تحت ایک…

سولر صارفین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان، 25 کلوواٹ تک لائسنس کی شرط ختم

اسلام آباد: سولر صارفین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان، 25 کلوواٹ تک لائسنس کی شرط ختم کردی گئی   گھریلو اور چھوٹے سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلوواٹ یا اس سے کم صلاحیت کے…

وزیراعظم کا سرمایہ کاری کے فروغ پر زور، ڈیجیٹائزیشن تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کے لیے سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو  جاری بیان کے مطابق…

ایکسائز آفیسر اسلام آباد ملک خلیل عاصم سپردِ خاک

 تلہ گنگ: ایکسائز آفیسر ملک خلیل عاصم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں نکہ کہوٹ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں…

صدر زرداری کا ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر شاؤشان کا دورہ

شاؤشان : صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر شاؤشان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسٹیچو اسکوائر میں چیئرمین ماؤ کے مجسمے پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور چین کے انقلابی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ صدر کا استقبال سینئر…

عباس عراقچی کی کمال سفارتی چال، دنیا دنگ رہ گئی

ماسکو: ایرانی وزیر خارجہ کی کمال سفارتی چال، دنیا کو حیران کر دیا۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر مقاصد حاصل نہ ہونے کے بعد جنگ بندی کی درخواست کررہے ہیں۔ عباس عراقچی نے…

پی ایس ایل،وزیراعظم نے شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی۔ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پیر کو اپنی ایکس پوسٹ میں محسن نقوی نے بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے…