لاہور اسلام آباد موٹروے ٹریفک کے لیے کھل گئی
لاہور: لاہور اسلام آباد موٹروے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کے احتجاج کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تا ہم اتوار کی صبح…