گلگت بلتستان حکومت کی آئینی مدت پوری،اسمبلی تحلیل،جسٹس (ر) یار محمد نگران وزیراعلیٰ مقرر

گلگت: گلگت بلتستان حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہے، جبکہ جسٹس (ر) یار محمد کو نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ نگران حکومت کو آئینی طور پر 60 روز کے اندر عام انتخابات کرانے…

اوگراکی گیس قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بعض نیوز چینلز کی جانب سے گیس قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر دینے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ تعین کے مطابق گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ منظور نہیں کیا گیا۔ اوگرا…

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، تلہ گنگ سمیت 22 اضلاع میں واسا کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری

تلہ گنگ: پنجاب حکومت نے صوبے کے متعدد اضلاع میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واساکے قیام کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ان شہروں میں پانی و نکاسِ آب سے متعلق خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے…

ڈی پی او چکوال کی بہکڑی میں کھلی کچہری

چکوال: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے تھانہ صدر کے علاقے بہکڑی میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل براہِ راست ڈی پی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات،

راولپنڈی: سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ،…

وزیرِ اعظم سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت اور ملک و قوم کی خدمت میں ان کی نمایاں…

کلر کہار،کیڈٹ کالج کے قریب کار کھائی میں گر گئی، ڈرائیور محفوظ

چکوال: کلر کہار، کیڈٹ کالج کے قریب ایک تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ ریسکیو 1122 چکوال کو فوری اطلاع ملتے ہی سب اسٹیشن کلر کہار سے ایمبولینس جائے حادثہ پر روانہ کی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری سین اسیسمنٹ کے…

وزیراعظم کی ایکسپورٹ سرچارج ختم کرنے اور ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں برآمدی شعبے کی بہتری اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ ورکنگ گروپ کی چیئرپرسن…

اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل (بی ایس-21) کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ نوٹیفیکیشن…

ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری

لاہور: ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بھاری برتری، صرف ایک نشست پیپلز پارٹی کے نام ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی متعدد نشستوں پر واضح برتری حاصل…