وزیرِ اعظم سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات

0

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت اور ملک و قوم کی خدمت میں ان کی نمایاں خدمات کو سراہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.