این بی پی اعتماد اسلامی ایڈوانس سیلری کو عالمی اعزاز
اسلام آباد: نیشنل بینک آف پاکستان کے "اعتماد اسلامی ایڈوانس سیلری" کو عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے Qorus Reinvention Award 2025 میں سلور ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز دبئی میں منعقدہ Qorus Reinvention Award کی تیسری سالانہ تقریب میں دیا…