حکومت و اپوزیشن میں گرما گرمی، قومی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کے درمیان لفظی گرما گرمی دیکھی گئی، جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس پینل آف چیئر علی زاہد کی صدارت میں ہوا۔
وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی آغار…