انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال
اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا اور دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔
سرکاری استقبالیہ تقریب کے دوران…