چکوال،پولیس کی جوئے کے خلاف کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

چکوال: وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن اور آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار (پی ایس پی) کی زیر نگرانی، تھانہ صدر چکوال پولیس نے جوئے…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 94 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک اور  عالمی بینک نے مجموعی طور پر 94 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ ADB کے ساتھ 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے ترقیاتی معاہدے بھی طے پا گئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق، ایشیائی ترقیاتی…

بنگلہ دیش میں 12 فروری کو عام انتخابات کا اعلان

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک میں نئے قومی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 13 ویں قومی انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے۔ بیرون ملک مقیم بنگلہ دیشیوں کے لیے ڈاک کے ذریعے ووٹ کی آن لائن…

عادل راجہ نے بریگیڈیر (ر) راشد نصیر سے معافی مانگ لی

لندن: لندن ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے یوٹیوبر عادل راجہ نے بریگیڈیر (ر) راشد نصیر سے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق عادل راجہ کو بریگیڈیر (ر) راشد نصیر کو 50 ہزار پاؤنڈ بطور ہرجانہ اور 2 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ…

وزیراعظم ترکمانستان کے دو روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے ترکمانستان کی 30 سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ کے موقع پر اشک آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم…

کوٹ قاضی کے قریب موٹر سائیکل ٹینکر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق

لاوہ: کوٹ قاضی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے اسفالٹ (کمپاؤنڈ) سے بھرے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو…

ترکمانستان کا دورہ مکمل،وزیر اعظم وطن واپس روانہ

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ترکمانستان کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور ٹرانسپورٹ و مواصلات کے سربراہ محمد خان چیکیئف نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع…

بھنگالی شریف اڈا کے قریب ہائی ایس میں آتشزدگی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

چکوال :چکوال کے علاقے بھنگالی شریف اڈا کے قریب راولپنڈی سے چکوال آنے والی ایک ہائی ایس وین میں اچانک کانٹیکٹ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور کی بروقت سمجھ بوجھ اور فوری ایکشن کے باعث تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ…

ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس، سرکاری و نجی اسکولوں میں اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ای او ایجوکیشن محمد صفدر ملک، ایلیمنٹری و سیکنڈری ڈی اوز، ڈپٹی ڈی اوز، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیرِاعلیٰ…

وزیرِ اعظم آج اشک آباد میں مصروف دن گزاریں گے

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اہم سرکاری مصروفیات میں حصہ لیں گے۔ وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران ترکمانستان کے صدر اور عالمی فورم میں شریک دیگر رہنماؤں کے ہمراہ یادگارِ غیر جانبداری کا دورہ…