صدر زرداری آج سے متحدہ عرب امارات کا 4روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد:صدرِ آصف علی زرداری آج سے 29 جنوری تک متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے میں ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی شریک ہوگا۔
سرکاری دورے کے دوران صدرِ پاکستان متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں…