وانیزا ستار کی شعیب ملک سے منسوب شادی کی افواہوں کی تردید

کراچی: اداکارہ وانیزا ستار نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں ان کی قومی کرکٹر شعیب ملک سے مبینہ شادی کا دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ ایک نجی پروگرام "شانے سحور" میں گفتگو کرتے ہوئے وانیزا ستار نے کہا کہ ان…

متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی جاں بحق، صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جاں بحق…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارت نےتیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

احمدآباد: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 96 رنز سے شکست دے کر تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس…

کفایت شعاری اور سادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات وزیراعظم کو پیش، باضابطہ اعلان ( کل )ہو گا

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر معاشی استحکام کے لیے کفایت شعاری اور سادگی پر مبنی تجاویز اور سفارشات تیار کرلی گئی ہیں، جن کی بنیاد پر حتمی لائحہ عمل کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم…

تلہ گنگ میں بجلی چوروں کے خلاف ٹاسک فورس کا کریک ڈاؤن، تین افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

تلہ گنگ:بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران رورل سب ڈویژن تلہ گنگ کی ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 مارچ 2026 کو ایس ڈی او…

وزیراعظم کی زعیم قادری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر مسلم لیگی رہنما زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے مرحوم کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی جبکہ اہل خانہ کے لیے…

ہمیں جنگ جیتنے کے بعد شامل ہونے والوں کی ضرورت نہیں،صدر ٹرمپ کا برطانوی وزیراعظم پر طنز

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کے حالیہ اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہیے جو جنگ جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ شامل ہوں۔” صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ مشرق وسطی میں دو طیارہ…

خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کے وژن کا حصہ ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پاکستان کی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مائیں، بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ آج ہم…

پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے ڈھاکہ پہنچ گئی

ڈھاکہ: پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے ساتھ ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم آج آرام…

ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے قبل بھارتی ٹیم توہم پرستی کا شکار، ممبئی میں ہوٹل تبدیل

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل وہم اور توہم پرستی کا شکار ہوگئی اور نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ سے پہلے اپنا ہوٹل تبدیل کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم نے ممبئی میں وہ ہوٹل چھوڑ دیا ہے جہاں وہ قیام…