اسحاق ڈار 4 جنوری کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چین کے وزیرِ خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پولیٹ بیورو کے رکن وانگ یی کی دعوت پر 4 جنوری کو بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ پاکستان–چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک…

ڈپٹی کمشنر چکوال سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے ریجنل کمانڈر کی ملاقات

چکوال : ڈپٹی کمشنر چکوال سے ریجنل ڈائریکٹوریٹ کمانڈر نارتھ ریجن اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) بریگیڈیئر حسن عباس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومت کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں اور…

متحدہ عرب امارات کے صدر ایک روزہ سرکاری دورہ کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے…

یو اے ای کے صدر پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے

راولپنڈی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے، جہاں نور خان ایئر بیس پر ان کا شاندار اور پروقار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب…

اسلام آباد میں آج سرکاری تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے دورے کے موقع پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں آج عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں واقع…

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان  آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ شیخ محمد بن زاید النہیان کا…

ڈھاکہ:خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان 17 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

ڈھاکہ: سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ طارق رحمان کی واپسی کو بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک بڑا…

وزیراعظم کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرسمس کے پرمسرت اور بابرکت موقع پر دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں بسنے والی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم حضرت عیسیٰؑ کی زندگی اور تعلیمات کو یاد کرتے…

صدر زرداری عراق کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری عراق کا سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے سرکاری دورے کے دوران عراقی صدر اور وزیرِ اعظم سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف…

وزیراعظم کی ضلع کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے…