پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول
واشنگٹن/اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری بیان کے مطابق، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت دوسرا…