Browsing Tag

Sports news

ورلڈکپ میں شکست ، مودی کا خواب ٹوٹ گیا

احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اپنے نام والے گراؤنڈ میں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز شکست کی وجہ سے بھارت اور دنیا بھر میں بھارتی شہریوں میں صف ماتم بچھ گئی،…

بھارت کا چکنا چور، آسٹریلیا ورلڈکپ لے گیا

احمد آباد : آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر ورلڈکپ 2023 کا…

ورلڈکپ فائنل،”فری فلسطین "والی شرٹ پہنے نوجوان گراؤنڈ میں پہنچ گیا

احمد آباد : آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2023 میں احمد آباد میں کھیلے جانے والے فائنل کے دوران ایک مداح ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ پہنے میدان میں داخل ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کے دوران ویرات کوہلی بیٹنگ کر رہے…

اوپر تلے وکٹیں گرنے سے مودی سٹیڈیم میں سناٹا چھا گیا

احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ہے.اوپر تلے تین وکٹیں گرنے سے بھارتی ٹیم دباؤ میں آگئی ہے۔ نریندر مودی سٹیڈیم میں اسٹریلیا نے کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا بھارت کو اچھا…

کون ہوگاکرکٹ کا حکمران،فیصلہ آج ہو جائے گا

احمد آباد : کون ہوگا، کرکٹ کا حکمران فیصلہ آج ہو جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ بھارت ورلڈ کپ…

فہیم اشرف کو ٹریننگ کے دوران بال لگ گئی

لاہور : آل راؤنڈر فہیم اشرف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ پر گیند لگ گئی . سلمان آغا کے اسٹروک پر گیند ان کی بائیں ٹانگ پر لگی وہ طبی امداد کیلیے باولنگ چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے، ٹیم مینجمنٹ کے مطابق فہیم اشرف…

شہباز شریف ٹیبل ٹینس اور کیرم بورڈ کے ماہر کھلاڑی بن گئے

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف ٹیبل ٹینس اور کیرم بورڈ کے ماہر کھلاڑی بن گئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران سپورٹس کمپلیکس میں دی جانے والی مختلف سہولیات…

پہلا ون ڈے ،پاکستان کا جیت کی طرف سفر،فخر زمان چھا گئے

راولپنڈی: پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں 40 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے۔ اوپنر امام الحق 60 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوئے، بابر اعظم 49، شان مسعود ایک سکور کر کے پویلین لوٹ گئے، جبکہ فخر زمان 116 بنا کر ڈٹے ہوئے ہیں پہلے…

پانچواں ٹی ٹوینٹی ، نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لئے رنز کا پہاڑ

راولپنڈی: پاکستان نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لئے 194 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

نیوزی لینڈ,سری لنکا کرکٹ سیریز، تیسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

کوئنز ٹائون : نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل (ہفتہ کو) کوئنز ٹائون میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ تین میچوں کی سیریز کے…