فہیم اشرف کو ٹریننگ کے دوران بال لگ گئی

0

لاہور : آل راؤنڈر فہیم اشرف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ پر گیند لگ گئی .

سلمان آغا کے اسٹروک پر گیند ان کی بائیں ٹانگ پر لگی وہ طبی امداد کیلیے باولنگ چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے، ٹیم مینجمنٹ کے مطابق فہیم اشرف کی چوٹ خطر ناک نوعیت کی نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.