پانچواں ٹی ٹوینٹی ، نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لئے رنز کا پہاڑ

0

راولپنڈی: پاکستان نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لئے 194 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا،

ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔
محمد رضوان نے 62 گیندوں پر 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، بابراعظم 19، افتخار احمد 36، عماد وسیم 31 رنز بناسکے، بلیئر ٹکنر نے 3 جبکہ اش سوڈھی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.