Browsing Tag

Security Forces

شہباز شریف کا پشین آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔  پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی…

باجوڑ حملہ: افغان ناظم الامور طلب، پاکستان کا سخت ڈی مارش اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد : دفترِ خارجہ نے باجوڑ میں 16 فروری 2026 کو ہونے والے دہشت گرد حملے کے تناظر میں افغان سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کر کے افغان عبوری حکومت کے نام شدید احتجاجی مراسلہ (ڈی مارش) حوالے کر دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں 11 فوجی جوان…

پنجگور میں کامیاب کارروائی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے…

وزیراعظم کی ضلع کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے…

وزیراعظم کی بلوچستان میں کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کو سراہا…

قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپریشن کے دوران تنظیم کے 12 دہشت گردوں کے ہلاک کیے جانے پر وہ سیکیورٹی…

ایک شخص کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایک شخص اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے یا فوج کے خلاف اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔…

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت…