Browsing Tag

islamabad

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے

اسلام آباد:زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آباد،راولپنڈی اور خیبرپختونخوا میں محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 رکارڈ کی گئی۔ زلزلہ رات 10 بج کر 48 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے 8…

سرینا انٹرچینج ریکارڈ 72 دنوں میں مکمل

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے سرینہ انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے میں 11 کلو میٹر روڈ ورک اور تین انڈر پاسز شامل ہیں،انٹرچینج کا نیا نام جناح سکوائر ہو گا ۔ یہ ملک کا سب سے قلیل مدتی منصوبہ ہے جس کو ریکارڈ 72 دنوں میں مکمل کیا گیا…

ایس سی او سربراہ اجلاس اختتام پذیر، صدارت روس کے سپرد

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس رکن ممالک کے درمیان وسیع تر اشتراک کار کے عزم کے ساتھ بدھ کو یہاں اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن کو…

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کے 23 ویں اجلاس میں شریک علاقائی رہنماؤں نے خطے کی استعدادو امکانات خاص طور پر تجارت اور رابطوں میں اضافہ کیلئے تعاون اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ایس سی او کے رکن…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج جناح کنونشن سینٹر ، اسلام آباد میں شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعظم جناح کنونشن سینٹر میں شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے سربراہان…

نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس معاملے کی سماعت کی، عدالت میں نواز شریف کی طرف سے امجد پرویز…