مشرقِ وسطیٰ تنازعات: پاکستان سفارتی حل کے لیے پرعزم، قیاس آرائیوں سے گریز کی ہدایت
اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دیرینہ پالیسی کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور خلیج فارس میں جاری تنازعات کو سفارتی ذرائع اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان نے…