دو روزہ اسلام آباد کانکلیو 2025 آج شروع ہوگا
اسلام آباد:انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیرِ اہتمام دو روزہ اسلام آباد کانکلیو 2025 آج (بدھ) سے شروع ہو رہا ہے ۔
افتتاحی اجلاس کے مہمانِ خصوصی نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ہوں گے
پہلا ورکنگ سیشن: سابق…